• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو کی حسینہ نے مس ورلڈ 2018کا ٹائٹل جیت لیا

سانیا(ایجنسیاں) میکسیکو سے تعلق رکھنے والی حسینہ ونیسا پونس ڈی لیون نے مس ورلڈ 2018کاٹائٹل جیت لیا۔چین کے جزیرہ نما شہر سانیا میں منعقدہ تقریب میں نئی مس ورلڈ کا انتخاب کیا گیا، 26 سالہ ونیسا کا نام مس ورلڈ کے طور پر پکارا گیا تو وہ جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئیں۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی گزشتہ سال کی مس ورلڈ منوشے نے نئی مس ورلڈ کی تاج پوشی کی تو ان کی آنکھیں بھی نم تھیں۔
تازہ ترین