• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کیخلاف آگاہی کاعالمی دن منایا گیا

لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرپشن کیخلاف آگاہی کے لئے عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے کرپشن کی روک تھام کیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر کام کرنے والے سرکاری اداروں کی جانب سے سیمینارز ، واکس اور دیگر تقریبا ت کا انعقاد کیا گیا جس میں کرپشن کی روک تھام اور اس کے خاتمے کا شعورکرنے کو موضوع بنایا گیا۔ پاکستان میں کرپشن کیخلاف عالمی دن کے حوالے سے مرکزی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔جبکہ نیب لاہور کی طرف سے سالانہ کارکردگی کی رپورٹ جاری کی گئی ۔
تازہ ترین