ورلڈ یونیورسٹی گیمز جرمنی: پاکستانی دستے کی سنگین کوتاہیوں، بے ضابطگیوں اور کھلاڑیوں کی گمشدگی پر تحقیقاتی کمیٹی قائم
ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025 جرمنی میں پاکستانی دستے کی شرکت کے معاملے میں سنگین کوتاہیاں اور بے ضابطگیوں کے معاملے پر انتخاب اور دو کھلاڑیوں کی گمشدگی کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔