• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیس بک ہیڈکوارٹرز میں بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)فیس بک ہیڈکوارٹرز پر بم کی اطلاع پر کھلبلی مچ گئی جس کے بعد عارضی طور پر عمارت کو خالی کرا لیا گیا۔مینلو پارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سین ماٹیو بم یونٹ نے مینلو پارک میں فیس بک کے کیمپس میں بم کی اطلاع پر فوری ردعمل دیا، تاہم کوئی مشتبہ پیکیج یا ڈیوائس نہیں ملی۔

تازہ ترین