• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راجہ ریاض نےوفاقی پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم کےعہدےسےاستعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،راجہ ریاض نے استعفیٰ وزیراعظم کوبھجوادیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوںنے استعفیٰ میں موقف اختیار کیا ہے کہ اس سے پہلے پنجاب میں اپوزیشن لیڈر اور سینئروزیر رہ چکا ہوں ،لٰہذایہ عہدے میرے شایان شان نہیں،اس لئے عہدے پرذمہ داری جاری نہیں رکھ سکتا،بطورایم این اے کام کروں گا۔
تازہ ترین