• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس بندش،ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات ہیں،حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس کے شدیدبحران پر شدید مذمت کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ غیرمعینہ مدت کے لیے بندش اور ٹرانسپورٹ بند ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے ،سی این جی کی بحالی کے لیے حکومت سندھ فوری طور پر متبادل انتظامات بروئے کار لائے۔
تازہ ترین