ملتان (سٹاف رپورٹر) ریلوے ہیڈ کوارٹر نے ڈیرہ غازی خان کے اسسٹنٹ انجینئر مقصود حسین کا تبادلہ لودھراں خان پور ٹریک بحالی پراجیکٹ میں کر دیا جبکہ حیدر آباد سے عدنان احمد کو ڈی جی خان ٹرانسفر کر دیا۔ ٹریفک انسپکٹر پاکپتن چراغ رضی کا تبادلہ بہاولنگر جب کہ سٹیشن ماسٹر علی اصغر سکھیرا کو ترقی دےکرٹریفک انسپکٹر پاکپتن تعینات کردیا گیاہے ۔