کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مچھلی کے ریٹ مقرر نہ کئے جاسکےقیمتوں میں ہوشربا اضافہ برقرار رہا ،مارکیٹ ذرائع کے مطابق سائمن 340 سے 410روپے کلو،راہو340 سے 380روپے، پمفلٹ420،فنگر فش280 سے320 روپے تک فی کلو،ٹرائوٹ 380سے 420،سنگھاڑہ 300سے 340 اور ملی380سے400 روپے ،سلور840 سے900 روپے فی کلو تک فروخت کی جارہی ہے۔