• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرملکی ہاکی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیر سے لاہور میں شروع ہونے والی پانچ ملکی انٹر نیشنل ہاکی سیریز میں شرکت کیلئے ازبکستان ،قازقستان اور نیپال کی ٹیمیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
تازہ ترین