• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کے تھانوں میں قائم فرنٹ ڈیسک کے ملازمین 3ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان کے تھانوں میں قائم فرنٹ ڈیسک پرتعینات ملازمین کو 3 ماہ سے تنخواہیں نہیں مل سکیں، تنخواہیں نہ ملنے سے ملازمین مالی مسائل سے دوچار ہیں، واضح رہے کہ فرنٹ ڈیسک ملازمین کنٹریکٹ پر بھرتی کئے گئے تھے،ان کی تنخواہوں کا الگ بجٹ دیا جاتا ہے جو 3 ماہ سےجاری نہیں ہوسکا۔
تازہ ترین