• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینگ ڈاکٹرز کی ایم ایس بینظیر ہسپتال کی حمایت، وزیر قانون کے استعفیٰ کا مطالبہ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) بینظیر بھٹو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر طارق نیازی اور صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کے معاملے میں ینگ ڈاکٹرز نے ایم ایس کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ کسی صورت سیاسی مداخلت برداشت نہیں کرینگے۔ ینگ ڈاکٹرز ذرائع کے مطابق انہوں نے وزیر قانون پنجاب کے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مطالبہ پورا نہ ہوا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔
تازہ ترین