کراچی (اسٹاف رپورٹر)پا کستان کی پلوشہ بشیر نے مالدیپ انٹرنیشنل بیڈمنٹن لیگ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ۔
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کر کے کویت سے گرفتار 2 ملزمان کو لاہور منتقل کر دیا۔
عامر خان اور گوری سپراٹ کی پہلی بار عوامی سطح پر ایک ساتھ انٹری دی، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے جلوہ گر ہوئے۔
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد اسٹنٹ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
سلمان خان کی شاندار فٹنس نے سب کو دنگ کر دیا، درخت پر چڑھنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو جائے تو فلسطین آج آزاد ہو سکتا ہے۔
ایرانی سفارتخانے نے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں پر مسلح حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔
پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے کل سے مذاکرات شروع ہونے کا امکان ہے۔
سینئر اداکار محمود اسلم نے اپنی جعلی موت کی خبر پر جذباتی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کی خبر نے میرے پیاروں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔
بھارت میں متنازعہ وقف قانون کی منظوری کے بعد بھارتی ریاست مغربی بنگال میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نامور فنکار اور کامیڈین جاوید کوڈو کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہا کہ دہشت گردی ایک عالمی چیلنج ہے، دنیا کو پاکستان کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور میں اشیاء خور دونوش کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔
رمضان ٹرانسمیشن کے بعد فضا علی بولڈ لباس کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔
آئی جی خیبر پختون خوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک اور بنوں کینٹ پر حملوں میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا ہے۔
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ربیکا خان نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان میرے والد کے فین ہیں۔