لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان ریلوے نے اپنی آفیشل ویب سائٹ سے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی تصویر ہٹا کر سیکرٹری و چیئرمین ریلوے سکندر سلطان راجہ کی تصویر آویزاں کر دی ہے۔ ویب سائٹ پر چیئرمین کے ساتھ ساتھ سی ای او ریلوے آفتاب اکبر کی بھی تصویر آویزاں ہے۔