کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ سرینا ہوٹل کی جانب سے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی موسم سرما کی مناسبت سے خصوصی فوڈ فیسٹول کا اہتمام کیا گیاجس میں سمندری ڈشز اور مقامی ڈشز کومنفرد اور دلکش انداز میں خوبصورتی سے پیش کیا گیامدعو کئے گئے میڈیا سربراہان نے اسٹاف کی کاوشوں کو سراہا اور آئندہ بھی اس روایت کو برقرار رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔