• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

ناصرہ اقبال کا 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعلان

مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بہو جسٹس (ر) ناصرہ اقبال نے 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کرنے کا اعلان کردیا۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو میں ناصر اقبال نے حصول علم کےلئے اپنے جنون کا اظہار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ میں 78 سال کی عمر میں پی ایچ ڈی کروں گی۔

ناصر اقبال نے نوجوانوں کو پیغام دیا کہ علم حاصل کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد نہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین