• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید اوررانا ثنا ایک بار پھر آمنے سامنے

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیداحمد اورمسلم لیگ ن پنجاب کے رہنما رانا ثنا ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ،اور ایک دوسرے کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا ۔

وفاقی وزیر شیخ رشیداحمد نے صحافیوں سے کہاکہ اگر رانا ثنا کا سوال کرنا ہوتو پہلے بتا دیا کریں تاکہ وہ رومال لے کرآئیں اور منہ پر رومال رکھ کر بات کریں ۔شیخ رشید کے ان جملوں کے جواب میں رانا ثنا بولے کہ شیخ رشید نے ہر عزت دار شخص کو ڈسا ہے ،شیخ رشید جیسا کریں گے، ویسا ہی جواب ملے گا ،ہم کب تک خاموش رہیں گے۔

تازہ ترین