• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی کی نئی عمارت کاکام جلدمکمل کیاجائے ،چوہدر ی پرویز الٰہی

لاہور(نمائندہ خصو صی) پنجاب اسمبلی کی زیرتعمیر بلڈنگ کےجائزہ کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ میں اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چودھری پرویز الہٰی نے تعمیراتی اداروں کو تاکید کرتے ہوئے کہا کہ بلاتاخیر نئی بلڈنگ کے کام کو مکمل کیا جائے۔
تازہ ترین