This is a modal window.
The media could not be loaded, either because the server or network failed or because the format is not supported.
Captions Settings Dialog
Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
امریکی شہر نیویارک میں چوہوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے،چوہوں کے خاتمے کیلئے ماہرین نے حکومت سے فوری کریک ڈاؤن کا مطالبہ کردیا۔
ماہرین کے خیال میں موسمیاتی تبدیلی بھی چوہو ں کی افزائش میں اضافے کی وجہ بن رہی ہے۔
شہر کی سڑکوں پر موجود یہ چوہے متعدد بیماریوں کا بھی باعث بن رہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے حکومت ان چوہوں کے خاتمے کیلئے فوری کریک ڈاؤن شروع کرے۔