• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا، حماس

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیلی حملہ خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔

عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر اسرائیل کی حملے خطے کو غیر مستحکم کرے گا۔

حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران اس وقت فلسطین کی حمایت اور مزاحمت کی قیمت چکا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید