• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لورالائی میں ایف سی سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ قابل مذمت ہے،نورمحمد دمڑ

کوئٹہ(خ ن)صوبائی وزیر پی ایچ ای اینڈ واسا حاجی نورمحمد دمڑنے گزشتہ دنوں لورالائی میں ایف سی سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کی ہے ۔انہوں نے حملے میں شہید ہونے والے اہلکاروں سے دلی ہمدردی اور رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے ہم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
تازہ ترین