• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھیل پر نمک کے جمے ہوئے ذرات نے کرسٹلز سجا دئیے


چینی صوبے Shanxiکی جھیل پر نمک کے ذرات شدید ٹھنڈ کے باعث کرسٹل کے دلکش ٹکڑوں میں جم گئے جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ۔

132اسکوائر کلومیٹر رقبے تک پھیلے نمک کے دلکش کرسٹلز کو دیکھ کر پہلے تو لوگ یہ معمہ حل نہ کر پائے کہ آیا یہ برف ہے یا نمک تاہم بعد ازاں نمک کے برف میں تبدیل ہونے کی وجہ سے بننے والے ان چمکدار کرسٹلز کو دیکھ کر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔

قدرت کے اس شاہکار کو داد دئیے بغیر نہ رہ پائے۔

تازہ ترین