• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبائلی تنازع کے تصفیہ کیلئے 10جنوری کو پشین میں جرگہ ہوگ

کوئٹہ(پ ر)ترین قومی موومنٹ کے پریس سیکرٹری کے مطابق جمعرات دس جنوری کو کلی ملیزئی پشین میں حاجی عبدالرئوف ترین کی قیادت میں دو فریقین کے مابین دیرینہ تنازع کے تصفیہ کیلئے جرگہ ہوگا علماء کرام قبائلی عمائدین سے بھرپورشرکت کی اپیل کی گئی ہے۔
تازہ ترین