• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران ملک میں کھیلوں کی تباہ حالی پرسخت ناراض

کراچی (نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں کھیلوں کی تباہ حالی پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ ایک روز قبل ہونے والے ٹاسک فورس اجلاس میں انہوں نے ہاکی میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس کا سخت نوٹس لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت بین الصوبائی رابطے کی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو پی ایچ ایف کے حکام سے باز پرس کی ہدایت اور اسپورٹس فیڈریشنز میں ہنگامی بنیاد پر تبدیلی پر زور دیا۔
تازہ ترین