• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت میں مٹن اور بیف کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ برقرار، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور780سے800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپے فی کلو،بکرے کے پائے درجن 900 ،مغز160 روپےجبکہ فی کلیجی 280روپے تک فروخت کی جارہی ہے-
تازہ ترین