• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف ہسپتال کی رجسٹریشن کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن کی فائنل انسپکشن17جنوری کو ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر)شہباز شریف ہسپتال کی رجسٹریشن کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن کی فائنل انسپکشن17جنوری کو ہو گی، ٹیم ہسپتال کے تمام شعبوں میں ہیلتھ کیئر کے ایس او پیز کو چیک کرے گی اور رجسٹریشن کےلئے فائنل رپورٹ لاہور بجھوائی جائے گی،ہیلتھ کئیرکمیشن کی پہلی رپورٹ کے مطابق جنوبی پنجاب میں شہباز شریف ہسپتال صفائی ستھرائی انتظامی معاملات میں پہلے نمبر پر ہے۔
تازہ ترین