• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روشنیوں سے سجے میلے میں لاکھوں افراد کی شرکت


فن لینڈ  میں11ویں سالانہ لائٹ فیسٹیول کاانعقاد کیا گیا ۔

جس میں شہر کی گلیوں،عمارتوں اور درختوں پر قمقموں سے خو بصورت سجا وٹ کی گئی ۔

اس سلسلے میںLEDلائٹس سے عمارتوں ،فواروں ،پلوں اور کھمبوں کو دیدہ زیب بناکر سب کی توجہ کا مرکز بنایا گیا۔

روشنیوں سے دیگر خوبصورت اور دیو ہیکل فن پارے بھی تخلیق کیے گئے ۔

اس لائٹ فیسٹیول کے سلسلے میں شہر کو دلہن کی طرح سجا دیکھنے کے لیے لاکھوں افراد نے یہاں کارخ کیا۔

رنگوں اور روشنیوں سے سجا یہ میلہ 5روز تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔

تازہ ترین