• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈو تھرمل پاور ہاؤس میں فنی خرابی ، 3یونٹ ٹرپ

گڈوتھرمل پاورہاؤس میں فنی خرابی کے باعث تین یونٹ ٹرپ کرجانے سے سندھ ،پنجاب اوربلوچستان کے کئی اضلاع میں بجل کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔

گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے ذرائع کے مطابق فنی خرابی 500کےوی کےٹرانسفارمرٹرپ کرجانے سے پیدا ہوئی جس کے باعث تین یونٹ ٹرپ کر گئے جس کے باعث سندھ،پنجاب،، بلوچستان کے کئی اضلاع کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔

3 یونٹ ٹرپ کرجانےسے 747 میگاواٹ بجلی کی فراہمی معطل ہے۔فنی خرابی دور کرنے کے لئے کام شروع کردیا گیا۔

تازہ ترین