• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں سینیٹ الیکشن آج ،حکمران اتحاد اور اپوزیشن امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان سے سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر آج حکمران اتحاد اور اپوزیشن کے امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ، بلوچستان اسمبلی میں اس وقت مخلوط صوبائی حکومت میں حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے 23، پاکستان تحریک انصاف کے7، عوامی نیشنل پارٹی کے4 بلو چستا ن نیشنل پارٹی (عوامی) کے 3 ، ہزارہ ڈیمو کر یٹک پار ٹی کے 2 اور جمہوری وطن پارٹی کا ایک رکن جبکہ اپوزیشن میں شامل جماعتوں متحدہ مجلس عمل کے11، بلوچستان نیشنل پارٹی کے 10جبکہ پشتو نخوامیپ کا ایک رکن ہے،پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک اور 2 آزاد ارکان ہیں۔
تازہ ترین