83 سالہ امریکی خاتون ہاورڈ یونیورسٹی کی معمر ترین گریجویٹ بن گئیں
ایک 83 سالہ سیاہ فام امریکی خاتون ہاورڈ یونیورسٹی واشنگٹن کی معمر ترین گریجویٹ بن گئیں۔ یہ خاتون یونیورسٹی کی اب تک کی سب سے معمر بیچلر اس وقت بنیں جب انھوں اپنی ڈاکٹرل ڈگری مذہبی علوم میں حاصل کی۔