• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علیحدہ صوبہ ملتان کے نام سے چاہئے،روبینہ انصاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک صوبہ ملتان کی مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری روبینہ انصاری نے کہا کہ صوبہ ہمیں اپنی محرومیوں کی بنیاد پر چاہئے۔ہمیں ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے علیحدہ صوبہ ملتان کے نام سے چاہئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے خواتین ونگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین