• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور،چیئرمین نیب اورحساس ادارے کے نام پربھاری رقوم بٹورنے والاجوڑا گرفتار

لاہور(نمائندہ جنگ) نیب لاہور نے چیئرمین نیب اور ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر لوگوں سے لاکھوں روپے بٹورنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا احتساب عدالت لاہور کے جج محمد وسیم اخترنے ملزم فاروق کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ۔ نیب حکام کے مطابق میاں بیوی لوگوں سے نیب اور آئی ایس آئی سے کام کروانے کے نام پربھاری رقوم بٹورتے تھے،ملزمان لوگوں سے بنک سے قرض دلانے اور سستے بلڈوزر دلانے کے نام پر بھی پیسے بٹورتے رہے

تازہ ترین