• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (خ ن)سول اسپتال کوئٹہ کی انتظامیہ کی جانب سے سوشل میڈیا پرزائد المعیاد ادویات کو کچرہ دان میں پھینکے جانےکی خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سول ہسپتال کا پرانا اسٹور جو دو سال قبل نئی بلڈنگ میں منتقل ہو چکاہےپرانے سٹور میں چند ادویات جو expired تھیں۔وہ تلف کے لیے رکھی تھیںکیونکہ سول ہسپتال میں incinators پلانٹ موجود نہیںاس دوران پرانی عمارت سے سامان کی منتقلی کے دوران مزدوروں نے ناکارہ سامان کے ساتھ یہ ادویات بھی کچرہ دان میں پھینک دیں۔
تازہ ترین