شبقدر …مہمند ایجنسی کی تحصیل شبقدر میں سیشن کورٹ کے قریب دھماکاہوا ہے،جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
شبقدر کے علاقے میں بازار کے قریب واقع سیشن کورٹ کے احاطے میں دھماکا ہوا ہے،دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔