• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

ملتان ( سٹاف رپورٹر)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےکہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیحات میں صحت کے معاملات شامل ہیں ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے انسٹیٹیوٹ آف کاڈیالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف سے ملاقات میں کیا، پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف نے گورنر پنجاب کو فرینڈز آف کارڈیالوجی کے ڈونیشن پروگرام سے متعلق آگاہ کیا جبکہ مخیر حضرات کے تعاون سے کارڈیالوجی ہسپتال ملتان میں دی جانی والی سہولیات سے متعلق بھی آگاہ کیا جس پر گورنر پنجاب نے انکی کاوشوں کو سراہا اور اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
تازہ ترین