• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسد شفیق کی سنچری، پاکستان سی سی نے ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ کلب نے دفاعی چیمپئنعالمگیر جیم خانہ کو 51 رنز سے شکت دیکر کے سی سی اے زون چھ دائود خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ٹیسٹ بیٹسمین اسد شفیق نے 13چوکوں اور 7چھکوں کی مدد سے 167رنزبنائے ۔ ٹی ایم سی گرائونڈ میں فاتح ٹیم نے40اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 329رنز بنائے۔ سعود شکیل نے 75 رنزبنائے۔ عالمگیر جیم خانہ 288 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی احسان علی نے 57،فہدیث بخاری نے68 اور محمد حسن 43 رنز بنائے ۔ میر حمزہ اور رضاالحسن نے چار چار وکٹیں لیں۔
تازہ ترین