• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال،جے آئی ٹی میں مزید 5پولیس افسران بطور معاونین شامل،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(نمائندہ جنگ) محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی میں مزید 5پولیس افسران کے بطور معاونین شامل کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق انسپکٹر امداد حسین ، انسپکٹر منظور احمد ، سب انسپکٹر ریاض احمد، سب انسپکٹر رانا محمد یونس اور اے ایس آئی زاہد اقبال سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں جے آئی ٹی کی معا ونت کریں گے۔
تازہ ترین