• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے کونسل کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی کونسل کا اجلاس آج 11 بجے کونسل ہال میں طلب کیا گیا ہے ، اجلاس کی صدارت ڈپٹی مئیر محمد یونس بلوچ کرینگے ، اجلاس میں کارپوریشن کے مختلف شعبوں کی چار سالہ کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا جائیگا اور 2017-18 کے مالی سال کے بجٹ کے اخراجات کی تفصیل سے کونسل کو آگاہ کیا جائے گا ، اجلاس میں کارپوریشن کی دیگر تفصیلات بھی پیش کی جائینگی ، اسکے علاوہ کارکردگی کے اعتراف میں اسناد تقسیم کی جائینگی۔
تازہ ترین