• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

روسی شخص کی دنیا کی سب سے گہری جھیل پر چہل قدمی


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں جسکی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہورہے ہیں تاہم قدرت کے حسین نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں اور ان خوبصورت مقامات پر لوگ سیر و تفریح بھی بھرپور کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس روسی شخص کو ہی دیکھ لیں جو دنیا کی سب سے گہری منجمد جھیل پر چہل قدمی کرتے ہوئے حسین نظارے کیمرے کی آنکھ میں قید کر رہا ہے۔

ایڈونچر کے کے شوقین شخص نے روس کے سرد ترین مقام سائبیریاکیBaikalنامی جھیل پر چہل قدمی کی اور منجمد جھیل کی تہہ کے خوبصورت مناظر کی ویڈیو بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے ہیں۔

تازہ ترین