• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آئی این پی ) جمعیت نظریاتی کے مرکزی کنونیئر مولاناعبدالقادر لونی ،مولاناقاری مہراللہ ،حاجی سیدعبدالستار چشتی ،مولانا عبدالرؤف ،مولانا نیاز محمد، حافظ عبداللہ ،حاجی عبیداللہ حقانی ،حاجی حبیب اللہ صافی، مولوی رحمت اللہ حقانی ،مولانانصیراحمد ،عبدالناصر ودیگر نے حاجی خدائے نور کی ہمشیرہ اور حاجی نیازمحمد کی وفات پرلواحقین سے تعزیت کااظہارکیاہے۔
تازہ ترین