• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان کےسرکاری ہسپتالوں کیلئے بھی ایئر ایمبولینس شروع کی جائے،پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر ) آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن نشتر (پرائم گروپ ) کے جنرل سیکر ٹری مہر اشرف ساقی نے کہا ہے کہ ملتان کےسرکاری ہسپتالوں کیلئے بھی ائیر ایمبولینس شروع کی جائے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس کی صدارت صدر شیخ محمد رفیق نے کی جبکہ مہر شفیع وینس، ملک سلیمان ، محمد سمیع سید نصیر شاہ، احمد مدنی ملک رشیدودیگر بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین