• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ساہیوال میں جوڈیشل انکوائری کیلئے پنجاب حکومت کو خط

لاہور(خبرنگارخصوصی)سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کیلئے پنجاب حکومت کو خط لکھ دیا ۔ خط میں سانحہ ساہیوال کے حقائق عوام کے سامنے لانے کی استدعا کی گئی ہے۔ خط جوڈیشل ایکٹویزم پینل کے سربراہ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے لکھا گیا ہے۔
تازہ ترین