کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیرس اوپن کراٹے لیگ میں پاکستان کے سعدی عباس نے ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔انہوں نے چار میں سے دو فائٹس جیتیں اور اولمپک کوالیفائنگ کیلئے اہم پوائنٹس حاصل کئے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
مقدمات ماڈل ٹاؤن، لیاقت آباد، کوٹ لکھپت، چوہنگ، نواب ٹاؤن اور ملت پارک کے تھانوں میں درج کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 اور گہرائی 61 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
رانا مجاہد کا کہنا تھا کہ غیر ملکی دورے کے ایئر ٹکٹس اور ہوٹل بکنگ بھی پی ایس بی خود کرائے
علیمہ خان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا خوف ٹیسٹ نہ کریں، حکومت کا خوف ٹیسٹ کریں، کوئی بات نہیں، ارکان اسمبلی کل نہیں آئے
اسرائیلی اسٹرائیکر کو اسپینش کلب گریناڈا سے جرمن کلب فورٹونا ڈسلڈورف ٹرانسفر ہونا تھا، انہیں جرمن فٹبال فینز کے شدید دباؤ کے بعد کلب نے سائن نہیں کیا۔
سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کی کال ہو کوئی ایم این اے بغیر معقول وجہ کیسے دور رہ سکتا ہے
پولیس کے مطابق ہرشیتا نامی دلہن کی شادی کرناٹک کے رہائشی سے بڑی دھوم دھام سے ہوئی
امریکی خلائی ایجنسی، نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کی جانب سے 2030ء تک چاند پر نیوکلیئر ری ایکٹر تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
صدر مملکت آصف زرداری سے عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخاروصی نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔
بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی امریکی صدر ٹرمپ کی باتوں کا جواب اِس لیے نہیں دے پا رہے کیونکہ امریکا میں اڈانی گروپ کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق چاروں افراد دکان کی چھت پر لگا لوہےکا بورڈ اتار رہے تھے کہ بورڈ بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا۔
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی ’ایکس‘ نے مودی حکومت کے توسیع شدہ سوشل میڈیا سنسرشپ کو عدالت میں چیلنج کردیا۔
انہوں نے کہا کہ کل عوام نے ثابت کیا کہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔
والدین نے اسے ایئرپورٹ پر چھوڑ کر ایک رشتے دار کو فون کیا کہ وہ آ کر بچے کو لے جائے، جبکہ خود پر سکون انداز میں جہاز پر سوار ہو کر روانہ ہو گئے۔