لورالائی (جنگ نیوز) ڈی آئی جی آفس لورالائی دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والےپولیس اہلکاروں میں جاوید اقبال ولد غلام رسول سکنہ لورالائی، نعمت اللہ ولد عبدالشکور سکنہ قلعہ سیف اللہ، غلام محمد ناصرولد غلام رسول سکنہ لورالائی ،صادق علی ولد درمحمد ملازم اےٹی ایف سکنہ ضلع جعفر آباد ،امیرزمان آفریدی ولد گل بہادر، صلاح الدین ولد اعظیم سکنہ میختر لورالائی، محمود نواز ولد حق نواز سکنہ ہزارہ محلہ لورالائی ،خالقداد کدیزئی ولد روزی خان سکنہ لیویز لائن لورالائی ، سلطان مسیح ولد بوٹا مسیح سکنہ لورالائی شامل ہیں جبکہ محمد نواز ولد محمد رحیم ، شاہد خان ولد کلیم اللہ ، محمد حلیم ولد محمد رحیم ، امیرخان ولدپیرمحمد ، مجب خان ولد نصراللہ ،نجیب اللہ ولد شادی خان ، دنیاخان ولد شاہ محمد ،محمودشاہ ولد سردار خان ، انورجان ولد نبی بخش،عبداللہ ولد سعید میر ، احمد علی ولد عثمان ، اختر محمد ولد گوہرخان ،محمد سالک ولد عبدالکریم، عبدالرزاق ولد اسحاق خان ، زیشان ولد محمد رمضان ، محمد اخلاص ولد شنگل ، تیمور خان ولد میرمحمد،قادر خان ولد خدابخش ،عبداللہ جان ولد عبدالحکیم ،مطیع اللہ ولد حاجی جیلانی ، احسان اللہ ولد خالقدادزخمی ہیں دو شدید زخمیوں کو مزید علاج معالجہ کیلئے ملتان جبکہ تین شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ لورالائی منتقل کردیا گیا ۔