اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) پرویز مشرف کے آخری سیاسی ساتھی ڈاکٹر امجد سابقہ چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ ( پر ویز مشرف گروپ)نے گزشتہ روزوزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے پارٹی پرچم ان کے گلے میں پہنایا۔