• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر ملتان کامختلف ہسپتالوں کادورہ،طبی سہولتوں کاجائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر ملتان مدثر ریاض ملک نے گزشتہ روز مر یضو ں کو طبی سہولیات کی فرا ہمی کا جا ئز ہ لینے کیلئے شہبا ز شر یف ہسپتا ل اور ٹاؤ ن ہسپتا ل رحیم آ باد کا اچانک دور ہ کیا ۔ڈ پٹی کمشنر نے اس موقع پر ادویا ت کاسٹاک اور ایمر جنسی وارڈ میں طبی سہو لیا ت کا جائز ہ لیا ۔سی ای او ہیلتھ ڈا کٹر منور عبا س ،ڈا کٹر عطا ء الر حمٰن اور ایم ایس نشتر ہسپتال ڈا کٹر نبیل احمد بھی ان کے ہمر اہ تھے۔ ڈ پٹی کمشنر مدثر ریا ض ملک نے مریضو ں کی عیاد ت کی ا ور ان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکو مت پنجا ب صحت کے شعبے میں انقلا بی اصلاحات کیلئے جا مع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔
تازہ ترین