• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی کینٹ مجسٹریٹ دفتر میں سٹاف کی کمی، کام متاثر ہونے لگا

راولپنڈی (ساجد چوہدری، اپنے نامہ نگارسے) راولپنڈی کینٹ میں موجود مجسٹریٹ آفس میں سٹاف کی کمی کے باعث کام متاثر ہونے لگا ہے ، کینٹ مجسٹریٹ نے گزشتہ روز ایگزیکٹو آفیسر سبطین رضا سے ملاقات کی اور انہیں سٹاف کی کمی کی شکایت کی اور بتایا کہ جو سٹاف ان کو دیا گیا تھا اکائونٹس آفس نے اس کی دس دن کی تنخواہ بھی کاٹ لی ہے ، ایگزیکٹو آفیسر نے اسسٹنٹ سیکرٹری قیصر محمود کو بلا کر انہیں مجسٹریٹ کینٹ بورڈ کو سٹاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔
تازہ ترین