• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے عالمی ٹیبل ٹینس ٹا ئٹل جیت لئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کوالالمپور میں کھیل جانے والی عالمی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں چین نے مردوں اور خواتین کے مقابلے میں جاپانی ٹیم کو شکست دے کر ایک بار پھر ٹائٹل جیت لیا، چین نے 2014 میں طوکیو میں بھی جاپانی ٹیموں کو ہراکر یہ اعزاز جیتا تھا۔
تازہ ترین