• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک، ڈالرکی قدر6 پیسےکم ہوگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 6 پیسے اور قیمت فروخت میں 12پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 138.96روپے سے گھٹ کر 138.90روپے اور قیمت فروخت 139.06 روپے سے گھٹ کر 138.94روپے ہوگئی۔اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیں 20پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میںاستحکام رہا۔

تازہ ترین