• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرش وزیرِ اعظم کا ٹرمپ کو یو این اور بین الاقوامی اصولوں کے احترام کا مشورہ

فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا

آئرش وزیرِ اعظم مائیکل مارٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی اصولوں کے احترام کا مشورہ دے دیا۔

ٹرمپ کے ہمراہ بات کرتے ہوئے مائیکل مارٹن نے کشیدگی میں کمی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہم بھی بین الاقوامی اصولوں اور اقوام متحدہ کو اپنی اور دنیا کی امن و سلامتی کے لیے نہایت اہم سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ میں امن اور پیش رفت دیکھنا چاہتے ہیں، اسی طرح یوکرین میں بھی ایک منصفانہ اور پائیدار امن کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید