سیکورٹی فورسز نے سبی میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اسلحہ اور دھماکا خیزموادبرآمدزیر زمین چھپایا گیا تھا۔
اسکرین کو ہیک کرکے نامناسب پیغام نشر کیا گیا، اس صورت حال کا جیو نیوز سے کوئی تعلق نہیں ہے: اعلامیہ ادارہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر پر ردعمل دیا ہے۔
حکومت پنجاب نےدہشت گردی کےخطرات اورامنِ عامہ کولاحق خدشات کےپیشِ نظر صوبے بھر میں 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کردی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوس ناک ہیں، پاکستان ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی طریقے سے ایران کی حمایت کرے گا۔
امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کا آپریشن جاری ہے، ایرانی میزائل امریکی بحری بیڑے تک نہیں پہنچ سکا۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے ایران پر حالیہ حملوں اور آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
جنوبی افریقہ نے T20 ورلڈ کپ میں اپنا ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
وفاقی کابینہ کا کل طلب کیا گیا اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کا یہ اجلاس اب منگل کو ہوگا۔
اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر احمدی نژاد کی شہادت کا بھی دعویٰ کردیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم کو ٹیلی فون کیا۔ اسلام آباد سے سرکاری اعلامیہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دانشمند رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت آنے والی صدیوں تک قوم کو یاد رہے گی۔
ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے خلیج میں امریکی ایئر کرافٹ کیریئر ابراہم لنکن کو 4 بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا،
شرکاء نے پاکستان کی سالمیت، خود مختاری اور وقار کی ہر قیمت پر حفاظت کے عزم کا اعادہ کیا۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت دفاع نے ایران کے حملوں اور نقصانات کی تفصیل جاری کردی۔
چین نے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کو ایران کی خود مختاری اور سلامتی کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق بیت شمس کے علاقے میں اسرائیل کے نیو کلئیر میزائل سمیت حساس تنصیبات ہیں، ایرانی میزائل حملے میں ایک عمارت تباہ ہوگئی۔